قرض سے نجات اور روزگار میں برکت
قرض سے نجات کے لئے اس دعا کو ہر جمعہ کے بعد سو دفعہ پڑھیں اور چلتے پھرتے ہروقت اس کا ورد کرتے رہیں انشاء اللہ بہت جلد قرض سے نجات کے اسباب پیداہوجائیں گےاور روزگار میں برکت پیدا ہوگی

Qarz ki dua
Recite
اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكْ
Translation
Translation
“O Allah, save me from haraam and make the halaal sufficient and by your boon/favor make me independent from others”. (Mishkat)
Another dua for payment of debt
Another dua for payment of debt






























































