بِسْمِ ٱللهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ اس کی تعریف لکھنا ممکن نہیں اس لئیے یہ کلام پاک کی کنجی ہے ابتداء کلام پاک کی اس سے شروع ہوتی ہے ہر کام کا انجام بخیر و خوبی پورا ہوتا ہے مثال کے طور پر صرف اس قدر لکھ دینا کافی ہو گا کہ
حضرت سلیمان علیہہ سلام نے بلقیس کا تخت حاضر ہونے سے پہلے حاضر کرنے کا حکم اجنہ کو دیا تھا فوری ایک جن نے وعدہ فرمایا اور بلقیس کے حاضر ہونے سے قبل تخت لا حاضر کیا جس کو وہ خود محفوظ کر کے آئی تھی قصّہ طول طویل ہے وہ یہی بِسْمِ ٱللهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ اسم اعظم شریف تھا اب اس کے فوائد بیان کرتے ہیں
برائے ترقی تنخواہ
روزانہ ہر نماز کے بعد ایک تسبیح بِسْمِ ٱللهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ کی پڑھ لیا کریں انشاءاللہ بہت جلد اضافہ ہو جائے گا اور جو مقصد دلی ہو گا پورا ہو گا
فائدہ :- یہ عمل حضرت قطب القطاب مسجد بی بی صاحبہ فرخ آباد کا عطیہ اور اجازت ہے خلوص دل سے پڑھنا چاہئیے اور عجز و انکساری کے ساتھ الله عزوجل سے دعا مانگنی چاہئیے قبول ہو گی
حاجت روائی
روزانہ بِسْمِ ٱللهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ کو (٧٨٦) مرتبہ پڑھئے ایک ہفتہ نہ گزرے گا حاجت پروردگار عالم پوری فرماۓ گا بشرطیکہ آپ کے حق میں بہتر ہو بڑا مؤثر اور لاجواب عمل ہے
امیر و کبیر ہو جانا
وقت طلوع آفتاب اول تین صد بار درود شریف پڑھے اور پھر بِسْمِ ٱللهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ تین صد بار پڑھے اور روزانہ وقت اور جگہ مقررہ پر بلا ناغہ پڑھتا رہے چند دن کے بعد انشاءاللہ امیر کبیر ہو جائے گا اور ہر کام پردۂ غیب سے ہو جایا کرے گا
ہدایت :- اگر غسل کی حاجت پیش آئے قبل طلوع آفتاب غسل کر لینا ضروری ہے ورنہ اثرات زائل ہو جائیں گے
بذریعہ خواب اسرار منکشف ہو جانا
بعد نماز فجر روزانہ ایک چلّہ تک بہ پابندی وقت ڈھائی ہزار مرتبہ بِسْمِ ٱللهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ روزانہ بلا ناغہ پڑھے جو بات دنیا میں ہونے والی ہو گی قبل از وقت معلوم ہو جائے گی یعنی اس بات کا علم خواب کے ذریعہ ہو جایا کرے گا نیز عجیب عجیب باتیں انکشاف میں آئیں گی جس کا اظہار مناسب نہیں ہے
مخلوق کی نظر میں عزت
بِسْمِ ٱللهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ (٦٢٥) مرتبہ وقت طلوع آفتاب یا بعد نماز سیاہی قلم کاغذ پاک پر لکھ کر تعویز بنا کر ٹوپی میں رکھ لیں بڑی عزت ہو گی لوگوں کے دلوں میں خوف پیدا ہو گا نیز کوئی شخص نقصان نہ پہنچا سکے گا اکثر فقرات اس کی تریف میں انتہائی مرطب السان ہیں
تسخیر نظر
روزانہ چالیس روز تک طلوع آفتاب کے وقت نظر جما کر سورج کے سامنے آنکھ قائم رکھ کر ایک تسبیح بِسْمِ ٱللهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ شریف پڑھیں آنکھ میں بجلی کی طاقت پیدا ہو جائے گی جس شخص پر نظر ڈالے گا اور بِسْمِ ٱللهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ چند بار پڑھے گا اور دل میں یہ خیال کرے گا کہ فلاں شخص میری طرف چلا آئے وہ شخص چند منٹ کے واسطے آ کر بیٹھ جائے گا
پھر روزانہ معمول بنا لیں کسی ایک وقت مقررہ پر ایک تسبیح بِسْمِ ٱللهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ قبل نماز ظہر یا عشاء پڑھتے رہیں اب سورج پر پڑھنے کی ضرورت نہیں بہت مجرّب ہے اور ہزار بار اس کی تصدیقات آئی ہیں
فائدہ :- بسم الله شریف میں اسم اعظم مخفی ہے صدق دل سے پڑھنے والا کسی کا محتاج نہیں رہتا ہر مرض کی دوا اور ہر مرض کی شفاء ہے جو کام مقصود ہو پاک ہو نیّت میں خلوص اور درد ہو تاکہ مراد جلد پوری ہو

No comments:
Post a Comment